ایسے اقدا ما ت اُٹھا ئیں جن سے صو بے کے زمینداروں کوفو ائد، زرعی پیداوار میں اضافہ ہو، محب اللہ خان
ٹیکس نیٹ ورک میں ضروری ترامیم کرکے ہم کافی زر مبادلہ کما سکتے ہیں، یہ محکمہ صوبے کی آمدن کے لئے مزید سود مند ثابت ہو سکتا ہے ، صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک
منگل 18 ستمبر 2018 19:06
(جاری ہے)
اجلاس میں محکمہ ذراعت کی افادیت و اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایسی پالیسی تیار کرنے پر غور و حوض ہوا جس میں زمینداروں کو براہ راست فوائد حاصل ہوں ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے دورس اقدامات اٹھائے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس نیٹ ورک میں ضروری ترامیم کرکے ہم کافی زر مبادلہ کما سکتے ہیں اور یہ محکمہ صوبے کی آمدن کے لئے مزید سود مند ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے زمینداروں کی کمیٹی کے حوالے سے کہا کہ اس میں توازن رکھا جائے اور محکمہ کا رول اس میں نمایاں ہو اور مذکورہ کمیٹی کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک ہونا چاہئے تا کہ یہ کمیٹی اپنے اہداف کی حصول میں بطریق احسن کامیاب ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کئی اہم منصوبے شروع کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق معیاری کوالٹی بیس اشیا کی ترسیل کے علاوہ ان کے لئے پلپنگ مشین اور ڈرائنگ مشین تمام منڈیوں میں نسب کی جائیں گی جن کے لئے کمپیوٹر آپریٹر اور مارکیٹ سیکرٹری تعنیات کئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.