سینیٹ، الیکٹرانک کرائمز کی ممانعت (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

بدھ 19 ستمبر 2018 13:14

سینیٹ، الیکٹرانک کرائمز کی ممانعت (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) سینیٹ میں الیکٹرانک کرائمز کی ممانعت (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے الیکٹرانک کرائمز کی ممانعت (ترمیمی) بل 2018ء ایوان میں پیش کیا جسے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :