حکومت پنجاب صحت کے شعبہ میں علاج معالجہ کی سہولیات میں وسعت لانے کیلئے متعدد اقدامات کررہی ہے تاہم طبی وسائل کی فراہمی میں مدد کے سلسلہ میں مخیر حضرات کا تعاون قابل ستائش ہے، ڈپٹی کمشنر
بدھ 19 ستمبر 2018 14:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے الائیڈ ہسپتال کے مختلف شعبوں میں طبی مشینری ودیگر وسائل کی فراہمی کے سلسلے میں پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کی فلاحی خدمات کوسراہتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبہ میں دکھی انسانیت کی خدمت کے سلسلے میں درکار ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مخیر حضرات کا جذبہ لائق تحسین ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے کے استحکام وترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاہم اس سلسلے میں کمیونٹی کے تعاون کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کیونکہ مخیر حضرات کے تعاون سے ہسپتالوں میں فوری نوعیت کی ضروریات کو فی الفور پورا کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈائیلاسزمشین کی فراہمی کی بدولت گردے کے مریضوں کے علاج میں کافی فائدہ ہوگا۔انہوں نے ہسپتال کی انتظامیہ سے کہا کہ وہ تمام تر طبی مشینری کی دیکھ بھال میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں اور مریضوں کی فلاح وبہبود کے سلسلے میں زیادہ سے زیادہ مخیر حضرات کو متحرک کریں۔انہوں نے کہا کہ الائیڈ ہسپتال میں اعلیٰ نظم ونسق کو برقرار رکھا جائے اور بہترین مینجمنٹ کے ذریعے مریضوں کے دبائو کے چیلنج کا مقابلہ کرتے ہوئے طبی سہولیات کی فراہمی میں آسانی پیدا کی جائے ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خرم الطاف نے ڈپٹی کمشنر کو شعبہ نیفرالوجی کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے ڈاکٹر جعفر مبارک نے ڈپٹی کمشنر کی سرپرستی کا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کو دہرایا کہ مریضوں کی بھلائی کیلئے فلاحی اقدامات اور ہسپتال میں درکار وسائل کی فراہمی میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.