ایبٹ آباد پولیس نے دسویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس کے سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئے
جلوس روائتی راستوں سے گذرے گا، شہر کے داخلی و خارجی راستے رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کئے جائیں گے، ڈی پی او
بدھ 19 ستمبر 2018 14:30
(جاری ہے)
جلوس کیلئے ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے، شہر کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا، پولیس نے جلوس کی نگرانی کیلئے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کر دیا ہے۔
گذشتہ روز ڈی آئی جی ہزارہ نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید مروت نے انہیں بریفنگ دی۔ ضلعی انتظامیہ نے حویلیاں میں جلوس کے پیش نظر 11 محرم الحرام کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.