ترقی کے لئے تعلیم بہت ضروری ہے،مفت تعلیم صدقہء جاریہ اور عین عبادت ہے، جاوید میانداد
بچوں کو ناصرف تعلیم بلکہ ایک وقت کا کھانا ، یونیفارم ، کتابیں ، کاپیاں ، اسٹیشنری اور ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی فراہم کی جائیں گی، محمدفاروق
بدھ 19 ستمبر 2018 22:44
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جاوید میاندادودیگرمقررین نے کہاکہ لیومنری لرننگ سرکل فائونڈیشن نے بہترین قدم اٹھایاہے جو بارش کا پہلاقطرہ ثابت ہوسکتاہے،دیگر اداروں اور صاحبان ثروت ان کی تقلید کریں تو ملک سے ناخواندگی کا جلد خاتمہ ممکن ہے۔
محمدفاروق نے بتایاکہ لیومنری لرننگ سرکل فائونڈیشن کے تحت ان بچوں کو ناصرف تعلیم بلکہ ایک وقت کا کھانا ، یونیفارم ، کتابیں ، کاپیاں ، اسٹیشنری اور ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے،ہمارامقصد والدین کو کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچاتے ہوئے مستحق طلباء کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے۔ اس موقع پر مہمان خصوصی جاوید میاندادنے فیتہ کاٹ کر اسکول کا افتتاح کیابعدازاں بچوں میں اسکول بیگ اور دیگر انعامات بھی تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.