بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

جمعرات 20 ستمبر 2018 00:20

فیصل آباد۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث22 ستمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی نڑ والا روڈ گرڈاسٹیشن کے رضا آباد ،مدینہ آباد،سدھو پورہ اور امیں پور فیڈر132 کے وی نڑوالا روڈ گرڈاسٹیشن کے شہباز پور ،امیں پور اور سندھو فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈ سٹیشن کے بورسٹل جیل ،ایس ٹو ،گلاب اور ایڈن ویلی فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی نڑ والا روڈ گرڈاسٹیشن کے الیاس،لنگرانہ اور خردپور فیڈر 132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈاسٹیشن کے عثمان ٹائون،علی ٹائون اور سی ٹی ایم فیڈر 24 ستمبر کو صبح سات سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی سٹیم پاور گرڈاسٹیشن کے ضیاء ٹائون فیڈر132 کے وی کمالیہ گرڈاسٹیشن کے شوگر مل فیڈر 132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈاسٹیشن کے رفحان اورسعید کالونی فیڈر66 کے وی اولڈ تھرمل گرڈ اسٹیشن کے موبی لنک،بیسٹ ایکسپورٹ اور ماڈل ٹائون فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی نشاط آباد گرڈاسٹیشن کے رحمت آباداور غازی آباد فیڈر 132 کے وی یونیورسٹی گرڈاسٹیشن کے ساحل ،گلشن کالونی ،پنج پلی روڈ اور تاج کالونی فیڈر 132 کے وی ٹھیکریوالا روڈ گرڈاسٹیشن کے نیو سبزی منڈی،کمال فیبرکس،لونا،ملک آباد اورالفرید فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دو پہر ساڑھے بارہ بجے تک 132 کے وی چناب نگر گرڈاسٹیشن کے نیو فیکٹری ایریا اور نیو احمد نگر فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو،بیسٹ ایکسپورٹ،موبی لنک اور نیو مدینہ ٹائون فیڈر132کے اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی،رسول پارک اور سوساں روڈ فیڈر 132 کے وی جھنگ روڈگرڈاسٹیشن کے جناح ،سبزی منڈی ،اٹامک انرجی ،کمال آباد ،شیخ کالونی اور ناظم آباد فیڈر صبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈاسٹیشن کے محمد پورہ،کمال آباد،الیاس پارک،لکڑ منڈی اوردھاندرہ فیڈر 132 کے وی نڑ والا روڈ گرڈاسٹیشن کے فیض آباد،جی ایم آباد،قادر آباد اور پروکیانوالا فیڈر سے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی ۔