واقعہ کربلا کائنات می حق و باطل کا سب سے بڑا معرکہ ہے : ذکر اللہ مجاہد
حضرت امام حسینؑ نے دین اسلام کی سربلندی اور اسلامی اقدار کی احیا کیلئے اپنی اور اپنے 72 جانثاروں کی قربانی دی ، امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعرات 20 ستمبر 2018 20:16
(جاری ہے)
شہدا کربلا کی قربانیوں کا مقصد ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ اور اسلامی اقتدار کا احیا تھا ۔
واقعہ کربلا پوری امت کے لیے درسگاہ ہے جو ظلم سے ٹکرانے اور حق کے لیے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔جماعت اسلامی بھی اسی مشن اور کاز کو لے کر چل رہی ہے ۔ہماری جدوجہد کا مقصد پاکستان میں باطل نظام کے مقابلے میں حق کے نظام کا نفاذ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حضرت حسین ؑ نے تلوار کی نوک پر شہادت کو گلے لگاکر کے ثابت کیا کہ دین اسلام کے لیے ہمیں کوئی بھی قربانی دینی پڑے تو اس سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ آج کے دور میں ہمیں اسلام کی سربلندی اور اس کے نفاذ کے لیے ہر ناممکن کو ممکن بنانا ہو گا ۔ اسلام کا نظام ہی مسائل سے نجات دلا سکتا ہے اور ملک میں عدل و انصاف فراہم کر سکتا ہے ۔ بحیثیت مسلمان ہمیں جذبہ حسینیت ؑ کی اشد ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.