حکومت شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی ،ڈاکٹراختر ملک
جمعرات 20 ستمبر 2018 20:36
(جاری ہے)
ضرورت پڑنے پر سریع الحرکت فورس استعمال ہوگی۔ علما کرام کا تعاون حاصل کریں گے۔
اجلاس کے میزبان سید علی رضا گردیزی نے کہا کہ صحابہ کرام اور اہل بیت کا احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ ممتاز عالم دین قاری محمد حنیف جالندھری نے کہا کہ اتحادِ امت کیلئے ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ قیام امن کیلئے انتظامیہ کے اقدامات قابل قدر ہیں۔ علما کرام نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔ اجلاس میں ملک سلیم لابر ایم پی اے ، مفتی غلام مصطفی رضوی ، قاری احمد میاں ، خواجہ شفیق ، رحیم بخش اے ڈی سی ، ظہیر شیرازی اے سی سٹی ، شفقت حسین بھٹہ ، اصغر عباس نقوی ، مولانا عبدالحق مجاہد ، علامہ فاروق خان سعیدی ، ایوب مغل ، علامہ عنایت اللہ رحمانی ، علامہ خالد محمود ندیم ، ڈاکٹر صدیق قادری ، قاری عبدالغفار نقشبندی ، زاہد بلال قریشی ، قاری سیف اللہ ، مفتی عثمان پسروری ، بلال عطاری ، ظفر صدیقی ، محسن ہمدانی ، خاور بھٹہ ، انوار الحق ، ذوالفقار رضوی ، اختر عباس اعوان ، قاری سعید نقشبندی اور علما کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.