نو اسہ رسو ل حضر ت اما م حسینؓ نے سب کچھ لٹا کر د ین مصطفے کو بچا لیا، خادم حسین رضوی

حجا ز اور عرا ق کے مسلما ن یز ید کی امارات پر راضی نہیں تھے،ان کے نز د یک اما مت و اما ر ت کے منصب کے اہل نو اسہ رسو ل تھے، امیر تحریک لبیک پاکستان

جمعرات 20 ستمبر 2018 20:52

نو اسہ رسو ل حضر ت اما م حسینؓ نے سب کچھ لٹا کر د ین مصطفے کو بچا لیا، ..
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2018ء)تحر یک لبیک پا کستا ن کے امیر علا مہ خا د م حسین ر ضو ی نے کہا ہے کہ واقعہ کر بلا حق و با طل کا معر کہ تھا،نو اسہ رسو ل حضر ت اما م حسینؓ نے سب کچھ لٹا کر د ین مصطفے کو بچا لیا،حجا ز اور عرا ق کے مسلما ن یز ید کی امارات پر راضی نہیں تھے،ان کے نز د یک اما مت و اما ر ت کے منصب کے اہل نو اسہ رسو ل تھے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے یو م عا شور ہ کے مو قع پر عوا م کے نا م اپنے خصو صی پیغا م میں کیا۔علا مہ خا د م حسین ر ضو ی نے کہا کہ آج د ین مصطفے کا اصل حا لت میں مو جو د ہو نا حضر ت اما م حسین سید الشہدا ء کی قر با نیو ں کا ثمر ہے،تا ر یخ اسلا م میں یہ دوسر ی مظلو ما نہ شہا دت ہے یز ید نے اصو ل دین سے انحرا ف کیا اور حدود اللہ کو معطل کیا۔#