وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا یوم عاشورہ کے موقع پر سکھر، خیرپور، جیکب آباد اورشکارپور کا فضائی دورہ

جمعہ 21 ستمبر 2018 21:30

․ سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2018ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم عاشور کے موقع پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے کراچی کے بعد سکھر اور لاڑکانہ ڈویڑن کے مختلف شہروں کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات اور عزاداروں کو ملنے والی سہولیات کا فضائی جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق وزیراعلی سندھ نے سکھر ، روہڑی، خیرپور ، کوٹڈیجی، شکار پور ، خانپور، جیکب آباد سمیت دیگر مقامات کا فضائی جائیزہ لیا ۔

متعلقہ عنوان :