وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال سے سینیٹر میر سرفراز بگٹی اور وزیرداخلہ میر سلیم کھوسہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

ہفتہ 22 ستمبر 2018 14:22

وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال سے سینیٹر میر سرفراز بگٹی اور وزیرداخلہ ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال سے سینیٹر میر سرفراز بگٹی ،وزیرداخلہ بلوچستان کی ملاقات ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعلیٰ بلوچستا ن میر جام کمال سے سینیٹر میر سرفراز بگٹی ، صوبائی وزیرداخلہ میر سلیم کھوسہ ، رکن صوبائی اسمبلی محمد خان لہڑی نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔