ڈپٹی کمشنر قصور رانا محمد ارشد نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
پولیو مہم24ستمبر سے شروع ہو گی‘6لاکھ 23ہزار532بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے ‘ڈی سی رانا محمد ارشد
ہفتہ 22 ستمبر 2018 15:10
(جاری ہے)
مہم کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر6لاکھ23ہزار532بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے ۔ پولیو مہم کی کامیابی کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ضلع میں 268ایریا انچارجز ‘ 1239موبائل ٹیمیں‘ 124فکسڈ ٹیمیں‘ 60ٹرانزٹ ٹیمیں اور مجموعی طور پر 1423ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جو مہم کی کامیابی کیلئے کردار ادا کرینگی ۔
انہوں نے کہا کہ تحصیل قصور میں 2لاکھ 31ہزار 836‘تحصیل کوٹ رادھا کشن میں 63ہزار84‘ تحصیل چونیاں میں 1لاکھ 55ہزار 233اور تحصیل پتوکی میں 1لاکھ 73ہزار 379بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے ۔ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد نے مزید کہا کہ پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے تمام طبقات کے لوگ پولیو کے خاتمے میں اپنا قومی کردار ادا کریں ۔ والدین پولیو مہم کے دوران اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو جسمانی معذوری سے بچانے کیلئے لازمی طور پر پولیو ویکسین کے حفاظتی قطرے پلوائیں اور پولیو کے موذی مرض کے خاتمے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.