سودی قرضوں کی وجہ سے ملک غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے،سیف اللہ خالد
ٓئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے نجات حاصل کی جائے اور پاکستان کو اپنے قدموں پر کھڑا کیا جائے۔ملی مسلم لیگ نوجوانوں کی تربیت نظریہ پاکستان کی بنیاد پر کرے گی، صدر جماعت
ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:57
(جاری ہے)
ملی مسلم لیگ اتحاد امت کی سیاست کو فروغ دے گی ۔
ہم نے پاکستان میں اتحاد کی فضا قائم کرنی ہے۔جوبھی پاکستان کے آئین و قانون کو مانتاہے ،اس کو ساتھ لے کر چلیںگے۔دوسروں کے لئے محبتیں نچھاور کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نظریہ قوم کے عروج و زوال میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے ہمیں اپنی نظریاتی پہچان برقرار رکھنا ہوگی۔ پاکستان کا قیام زمین کا ٹکڑا حاصل کرنا نہیں بلکہ اسلامی نظریاتی ملک کا قیام تھا۔ اسلامیان پاکستان کو اپنی نظریاتی پہچان برقرار رکھتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔پاکستانی قوم نے اپنی شناخت لاالہ الا للہ کو فراموش نہیں کیا۔ پاکستانی اب بھی اسی نظریے پر قائم ہیں، جس کے تحت اس ملک کو حاصل کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے ۔جس طرح موجودہ حکمران اعلان کر رہے ہیں کہ ہم ریاست مدینہ کو ماڈل بنائیں گے ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ اس میں کامیاب ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.