شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے بی ایس کے امتحانات یکم اکتوبر سے شروع ہوںگے

اتوار ستمبر 13:00

پشاور۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور نے بی ایس کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس کلاسز کے فائنل ٹر م امتحانات یکم اکتوبر سے شروع ہو کر 9اکتوبر کو اختتا م پذیر ہوںگے۔

(جاری ہے)

شیڈول یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.sbbwu.edu.pkپر دیکھا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :