شہید بینظیر ویمن یونیورسٹی پشاورکا ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کا اعلان

اتوار 23 ستمبر 2018 13:00

پشاور۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور نے ایم فل /پی ایچ ڈی سیشن 19-2018ء میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کے زیر اہتمام مختلف مضامین میں ایم ایس/ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کیلئے در خواست فارم 8اکتوبر2018 ء تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔ مزید کسی بھی معلومات کیلئے یونیورسٹی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :