موجودہ حکومت عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،صوبائی وزیر خزانہ میر محمدعارف محمدحسنی
اتوار 23 ستمبر 2018 20:50
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے دالبندین بازار میں مذبح خانہ اور کشادہ بکرا منڈی کے قیام، صفائی و نکاسی آب بہتر بنانے، اسکول و کالجز میں اساتذہ کی کمی دور کرنے اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ مسائل چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ان کو حل کرکے ہی دم لیں گے تاکہ دہائیوں سے نظر انداز کیئے جانے والے معاملات کو بہتر کیا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع چاغی کے اکثر علاقوں کا دورہ کرنے کامقصد یہی ہے کہ دستیاب وسائل میں درپیش مسائل کو ہر ممکن طریقے سے حل کیا جاسکے۔اس موقع پر سردارزادہ عمیر محمدحسنی ودیگر قبائلی عمائدین بھی ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.