کوئٹہ،عبدالرب رئیسانی ( میٹرو پولیٹن والے ) بقضائے الہٰی وفات پاگئے

اتوار ستمبر 20:50

کوئٹہ۔ 23ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) عبدالرب رئیسانی ( میٹرو پولیٹن والے ) بقضائے الہٰی وفات پاگئے۔ مرحوم عبدالوہاب کے فرزند ، بختیار رئیسانی کے والد ، نور احمد بنگلزئی ، ولی محمد بنگلزئی ، محبوب زہری کے برادر نسبتی اور حاجی عبدالقادر ملازئی کے بھتیجے تھے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کو ان کے آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔ مرحوم کی روح کے ایصال و ثواب کیلئے فاتحہ خوانی خان قلات مسجد قلات اسٹریٹ جیل روڈ ہدہ کوئٹہ میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :