اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن ہومیو ڈاکٹرز کی سب سے فعال تنظیم ہے، فرید احمد پراچہ
تنظیم نے لاتعداد فری میڈیکل کیمپ لگائے ، ہسپتالوں، ڈسپنسریوں سے ہزاروں مریض استفادہ کرر ہے ہیں ، نائب امیر جماعت اسلامی
اتوار 23 ستمبر 2018 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دکھی انسانیت کی خدمت اللہ تعالیٰ کی رضا کا راستہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جسمانی علاجکے ساتھ ساتھ روحانی بیماریوں کا علاج بھی ضروری ہے ۔ ہومیوپیتھی کی یہ خاصیت ہے کہ وہ روحانی بیماریوں کا بھی علاج کرتی ہے اور یہ طریقہ علاج دنیا کے بہت سے ممالک میں بڑی تیزی سے ترقی کر رہاہے ۔
قبل ازیں تنظیم کی سنٹرل ایگزیکٹو باڈی نے رکنیت کا حلف اٹھایا ۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے ایگزیکٹو باڈی کے ارکان سے حلف لیا ۔ اس موقع پر مرکز ی صدر ڈاکٹر میاں محمد جمیل ، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مرتضیٰ خان ، ڈاکٹر شوکت محمود ، ڈاکٹر ظاہر خان ، ڈاکٹر ایوب رضا ، صوبائی صدور اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.