ایشیا کپ؛ اسٹیڈیم میں بیٹھی پاکستانی لڑکی پر بھارتی دل ہار بیٹھے
لڑکی کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے لیے بھارتی کرکٹ شائقین پاکستان اور بھارت کے مابین مزید میچز دیکھنے کے خواہش مند،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
مقدس فاروق اعوان پیر 24 ستمبر 2018 12:30
(جاری ہے)
ایک بھارتی سوشل میڈیا صارف نے گذشتہ روز کہا کہ کیا یہ میڈیا آج دوبارہ میچ دیکھنے کے لیے آئے گی؟
۔ ایک بھارتی نے کہا کہ یہ لڑکی پاکستانی کی پوری بیٹنگ یونٹ سے زیادہ مطمئن لگ رہی ہے۔ ایک صارف نے کہا کہ کیمرہ مین کو بھی مین آف دا میچ ایوارڈ ملنا چاہیے۔وہ کیسے ہر میچ میں اس لڑکی کو تلاش کر لیتا ہے۔ ایک صارف نے کہا کہ کرکٹ کو ایک طرف رکھ کر یہ کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں بہت خوبصورت خواتین ہیں کاش پاکستان اور بھارت کبھی الگ نہ ہوتے۔ ایک صارف نے کچھ ایسے ٹویٹ کیا۔ اس کے علاوہ بھی کئی بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے کرکٹ کی مداح پاکستانی لڑکی کی تعریفوں کے پل باندھے ہیں۔لڑکی کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے لیے بھارتی کرکٹ شائقین پاکستان اور بھارت کے مابین مزید میچز دیکھنے کے خواہش مند بھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.