ممتاز مسلم لیگی رہنماء چوہدری ظہور الہٰی کی37 ویں برسی کل منائی جائے گی

پیر 24 ستمبر 2018 12:39

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) ممتاز مسلم لیگی رہنماء چوہدری ظہور الہٰی کی37 ویں برسی کل 25ستمبر بروز منگل کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں قرآن خوانی کی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی چوہدری ظہور الہٰی 25 ستمبر 1981 کو قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :