بیک وقت 3 طلاقوں پرسزادینےکیلیےماڈل بل تیار کرنےکافیصلہ کرلیا
اسلامی نظریاتی کونسل نے3طلاقیں ایک ساتھ دینےپرسزاکاتعین کرناشروع کردیا
سید فاخر عباس پیر 24 ستمبر 2018 18:35
(جاری ہے)
اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک ساتھ 3 طلاقوں پرسزادینےکیلیےماڈل بل تیار کرنےکافیصلہ کرلیا جبکہ اس سلسلے میں اسلامی نظریاتی کونسل نے3طلاقیں ایک ساتھ دینےپرسزاکاتعین کرناشروع کردیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں اجلاس میں کم عمری میں شادیوں پر بھی غور ہوگا۔اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس میں خواتین کے وراثتی حقوق پرسفارشات پرغورکرےگی۔اس حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل نے3طلاقیں ایک ساتھ دینےپرسزاکاتعین کرناشروع کردی۔اس مقصد کے لیے بیک وقت 3 طلاقوں پرسزادینےکیلیےماڈل بل تیار کرنےکافیصلہ کرلیا۔اسلامی نظریاتی کونسل 26 ،27ستمبرکوماڈل بل تیارکرےگی۔ماڈل بل میں بیک وقت تین طلاقوں پرسزا،جرمانہ تجویزکیاجائےگا۔اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس 26 اور 27ستمبر کو طلب کیا گیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل بل تیار کرکے وفاقی حکومت کو بھجوائے گی۔جسے منظوری کے بعد نافذ العمل کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھارت میں بھی تین بیک وقت طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دیا جاچکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.