پنجاب حکومت کا عالمی بینک سے قرض لیکر سیاحت کو فروغ دینے کا منصوبہ تیار
70کروڑ کی رقم سے سیاحتی مقامات کی تزئین وآرائش ،سہولیات میں بھی بہتری لائی جائے گی
منگل 25 ستمبر 2018 16:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کیلئے منصوبہ تیار کیا گیا ہے جس کے لئے عالمی بینک 70کروڑ روپے کی رقم بطور قرض پنجاب حکومت کو دے گا جس سے سیاحت کے مقامات میں بہتری وتزئین وآرائش کی جائے گی اورغیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھی سیاحت کے فروغ کیلئے لایا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سیاحت کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے،سیاحت کے اداروںکی استعداکار اور کیپسٹی بلڈنگ بھی کی جائے گی ،غیر ملکی سیاحوں کیلئے سیاحت اور سہولیات میں بھی بہتری لائی جائے گی ،پنجاب بھر میں 13اکتوبر سے باقاعدہ اس منصوبے کا آغاز کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.