ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ ، پولیو مہم کا جائزہ لیا
منگل 25 ستمبر 2018 17:46
(جاری ہے)
انہوں نے والدین سے کہا کہ وہ اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے ضرورپلوائیں خواہ انہوں نے پہلے جتنی بار بھی یہ قطرے پی رکھے ہوں اور پولیو ٹیموں سے کہا کہ وہ جنرل بس سٹینڈ سے نکلنے والی ہر بس کو چیک کرکے بچوں کو قطرے پلا کر ان کی انگلیوں پر نشان ضرورلگائیں تاکہ پڑتال میں آسانی رہے۔
ڈپٹی کمشنر شہر کے دیگر مختلف محلوں میں بھی گئے اور گھروں کے بارے ڈور مارکنگ چیک کرتے ہوئے اہل خانہ سے بچوں کو قطرے پلوانے سے متعلق معلومات حاصل کیں۔انہوں نے محکمہ صحت کے افسران سے کہا کہ وہ ریلوے اسٹیشن،ائیر پورٹ،کمرشل مارکیٹوں،ڈسپنسریوں،ہسپتالوں،ٹرانسپورٹ اڈوں،شہر کے داخلی وخارجی راستوں اوردیگر پبلک مقامات پر متعین پولیو ٹیموں کی کارکردگی چیک کرکے رپورٹ فراہم کیں۔مزید قومی خبریں
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
ایم کیو ایم پاکستان میں موجود تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی سب سے بااثر آواز ہے ِسید مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.