ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 18 اکتوبر سے عمان میں شروع ہوگی
پاکستان اپنا پہلا میچ 19 اکتوبر کو جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا
بدھ 26 ستمبر 2018 12:25
(جاری ہے)
ایونٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں میزبان عمان،پاکستان، بھارت، ملائیشیا، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں، پاکستان اپنے سنگل گروپ میچ پانچ کھیلے گا،پاکستان اپنا پہلا میچ 19 اکتوبر کو جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا،دوسرا20 اکتوبرکوروایتی حریف بھارت کے خلاف، تیسرا 22 اکتوبر سے عمان ، چوتھا 24 اکتوبر کو جاپان اور گروپ کا اپنا آخری میچ 25 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔
ٹورنامنٹ کے پوزیشن میچز 27 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل کو تیسری پوزیشن کا میچ 28 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں 31 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، واضع رہے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 2011ء میں ہوا،پاکستان اور بھارت نے دو، دو بار ٹائٹل اپنے نام کئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.