نیا لوکل گورنمنٹ کمیشن بنانے کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال

بدھ ستمبر 16:01

نیا لوکل گورنمنٹ کمیشن بنانے کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 ستمبر2018ء) محکمہ بلدیات کی جانب سے نیا لوکل گورنمنٹ کمیشن بنانے کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی۔

(جاری ہے)

سمری میں ٹریژری اور اپوزیشن کے نئے اراکین شامل کرنے ،دو ٹیکنو کریٹ ور ایک خاتوں ممبر کو بھی لگانے کی تجویز دی گئی ہے ۔نئے ارکان کو کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :