لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

بدھ 26 ستمبر 2018 18:58

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔26ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر101اور برائلر گوشت155 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن95روپے میںفروخت ہوئے۔