پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کی زبردستی ملزمان کو فرار کروانے کی کوشش ناکام بنا دی
وکلاء کی پولیس سے ہاتھا پائی ،جسٹس محسن اختر کیانی کا قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
بدھ 26 ستمبر 2018 20:25
(جاری ہے)
فاضل جج نے پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے معاملے کو نمٹا دیا۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ تھانہ لوئی بھیر کے مقدمہ نمبر 400 کے ملزمان جاوید ‘ نعمان‘ واجد وغیرہ کے وکیل چوہدری عاطف جس کے بارے مین بعد ازاں معلوم ہوا ہے کہ وہ راولپنڈی بار کا ممبر وکیل ہے نے ساتھیوں سے مل کر پولیس پر حملہ کیا اور ملزمان کو زبردستی چھڑانے کوشش کی۔ جس کے بعد قانون کے محافظ اور درست دینے والے آمنے سامنے آگئے۔ دوسری طرف تھانہ رمنا پولیس نے پولیس ٹیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ ایس ایچ او لوئی بھیر انسپکٹر سجاد بخاری نے استفسار پر بتایا کہ ملزمان کی عبوری ضمانت منظور ہونے کے بعد جب ملزمان کو دوسرے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تو ہنگامہ آرائی شروع کردی گئی بعد ازاں پولیس نے ملزمان کو حراست میں لیکر قانون کے مطابق کارروائی کرنا شروع کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.