امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 29 ستمبر 2018 10:50

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باعث سپلائی میں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.06 ڈالر (1.3 فیصد) بڑھ کر 82.78 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.45 ڈالر (2 فیصد) اضافے کے ساتھ 73.57 ڈالر فی بیرل رہے۔

متعلقہ عنوان :