ترکی کو شکست،جرمنی کو 2024ء میں شیڈول یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی
جرمنی نے ،دیوار برلن گرنے کے بعد پہلی مرتبہ میگا چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا ووٹنگ جمہوری انداز سے ہوئی اور ہر جمہوری فیصلے درست ہوتے ہیں، چیمپئن شپ بہترین انداز میں ہوگی ، یوئیفا صدر
ہفتہ 29 ستمبر 2018 16:42
(جاری ہے)
میگا ایونٹ جون اور جولائی میں منعقد ہو گا جس میں دنیائے فٹ بال کی 24 ٹاپ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، 32 روزہ ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 51 میچز کھیلے جائیں گے، برلن میگا ٹورنامنٹ فائنل کا میزبان ہو گا۔
جمعہ کو نیون، سوئٹزرلینڈ میں یوئیفا ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں یورو 2024ئ چیمپئن شپ کی میزبانی کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں میزبانی کے امیدوار ممالک جرمنی اور ترکی نے پریزنٹیشنز پیش کیں تاہم جرمنی نے ترکی کو ہرا کر یورو چیمپئن شپ کی میزبانی حاصل کی۔ یوئیفا کے صدر الیکسینڈر سیفرین نے فاتح میزبان کے اعلان سے قبل جرمنی اور ترکی مضبوط امیدوار ہیں، ووٹنگ جمہوری انداز سے ہوئی اور ہر جمہوری فیصلے درست ہوتے ہیں اسلئے میں سمجھتا ہوں کہ 2024ئ یورو چیمپئن شپ شاندار ہو گی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.