معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئی
بھارتی ٹیلی ویژن ڈراموں سے مقبولت حاصل کرنے والی نیرو اگروال ایک ہفتے تک بخار سے جنگ لڑنے کے بعد چل بسی
محمد علی منگل 2 اکتوبر 2018 22:31
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ نیرو اگروال گزشتہ ایک ہفتے سے بخار میں مبتلا تھیں اور انہوں نے تمام سرگرمیاں معطل کردی تھیں۔ ساتھی اداکارہ کی اچانک موت پر ان کے ساتھ کام کرنے والی ساتھی اداکارائیں اور دیگر شوبز شخصیات صدمے میں نظر آئیں اور لوگوں نے سوشل میڈیا پر ان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔ نیرو اگروال نے ‘یہ ہے محبتیں’ میں نیلو کا کردار ادا کیا۔ نیرو اگروال نے اس ڈرامے کے علاوہ بھی دیگر چند بھارتی ڈراموں میں کردار ادا کیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.