ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں 97 فیصد تعمیراتی کام مکمل‘سیکرٹری ہیلتھ کا دورہ ،ہسپتال میں داخل مریضوں کو خریدی گئی ادویات کی رقم واپس کرادی
پیر 8 اکتوبر 2018 19:15
(جاری ہے)
سیکرٹری ہیلتھ نے ٹراما سنٹر ، ایمرجنسی،نیو گائنی وارڈ اور میڈیسن سٹور کا معائنہ کیا۔ وارڈ کے معائنے کے دوران بعض مریضوں نے شکایت کی کہ انہیں کچھ ادویات باہر سے خریدنا پڑی ہیں۔
ثاقب ظفر نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس ہسپتال کو ہدایت کی کہ فوری طور پر مریضوں کو خریدی گئی ادویات کی رقم واپس کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں داخل مریضوں کو ہرگز باہر سے کوئی دوائی نہ خریدنے کیلئے کہا جائے۔ سیکرٹری ہیلتھ نے ہسپتال کے زیر تعمیر 370 بیڈ کے توسیعی منصوبہ کا بھی جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر سینئر پروفیسرز کی کمی ہے۔ محکمہ صحت روٹیشن پر یہاں سنیئر پروفیسروں کو تعینات کررہا ہے تاکہ پسماندہ علاقوں میں بھی علاج کی اعلیٰ سہولیات دستیاب ہوں۔ ضلع ڈیرہ غازی خان کے تمام مراکز صحت کے اعداد و شمار اکٹھے کئے جارہے ہیں،جلد مثبت تبدیلی آئیگی۔ ثاقب ظفر نے کہا کہ ہسپتال کے لئے درکار مزید فنڈز بھی جلد جاری کردیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.