ایف ایم سی انٹرنیشنل مین سکواش چمپئن شپ کے دوسرے روز چار پاکستانی کھلاڑیوں نے کوارٹرفائنلز کیلئے کوالیفائی کرلیا
منگل 9 اکتوبر 2018 19:57
(جاری ہے)
پہلے میچ میں عاصم خان (پاکستان) نے عماد فرید (پاکستان) کو 11/2, 11/5, 11/5 سے 30 منٹ میں ہرا دیا۔
دوسرے میچ میں میزان گومال (مصر) نے ہینری لینگ( ہانگ کانگ) کو 11/7, 11/9, 12/10 سے 39 منٹ میں ہرا دیا۔ تیسرے میچ میں طیب اسلم (پاکستان) کے خلاف ہانگ کانگ کا کھلاڑی چی ہم وانگ دوسری گیم میں ریٹائرڈ ہرٹ ہوگیا۔ میچ کا سکور 11/5, 11/1 رہا طیب اسلم نے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ چوتھے میچ میں یوسف سلمان (مصر) نے رابرٹ ڈونر (انگلینڈ) کو 11/9, 11/9, 12/0 سے 37 منٹ میں ہرا دیا۔ پانچویں میچ میں فرحان محبوب (پاکستان) نے ہانگ کانگ کے تیز کیون لو کو 11/7, 12/10, 11/7 سے 26 منٹ میں ہرا دیا۔ چھٹے میچ میں اگسٹا ڈیوفورڈ (فرانس) نے ہانگ کانگ کے تنگ منگ ہانگ کو 13/11, 2/11, 13/11, 3/11, 11/9 سے 57 منٹ میں ہرا دیا۔ساتویں میچ میں پاکستان کے اسرار احمد نے محمد شفیق کمال کو 11/6, 10/12, 11/8, 11/6 سے 40 منٹ میں ہرا دیا۔ آٹھویں میچ میں آئوین یون (ملائیشیا) کے سید علی مصطفی شاہ بخاری (پاکستان) کو 11/7, 11/2, 11/8 سے 26 منٹ میں ہرا کرکوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.