میڈ یکل ٹیچنگ انسٹی ٹیو ٹس کے بو رڈ آف گو رنرز کا اجلا س

منگل 9 اکتوبر 2018 21:26

پشاور۔09 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2018ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہشا م انعا م اللہ خا ن کی زیر صدارت منگل کے روز میڈ یکل ٹیچنگ انسٹی ٹیو ٹس (ایم ٹی آئی ایس ) کے بو رڈ آف گو رنرز کا اجلا س منعقدہوا جس میں صوبہ بھر کے ایم ٹی آئی ایس کیلئے بو رڈ آف گو رنر ز کے ممبران نے شر کت کی۔

(جاری ہے)

اجلا س میں محکمہ صحت سے متعلق قوانین، بورڈ آف گو ر نرز کے قواعد و ضوابط اور مذکو رہ اداروں میں صحت سہو لت سے متعلق مجو زہ منصوبہ بندی پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل ہوا۔

صو با ئی وزیر نے شر کا ء سے مو جو دہ حکو مت کی وضع کر دہ صحت پا لیسی کی چیدہ چیدہ نکا ت پر با ت چیت کی اور اُنہیں حکو مت کی تر جیحا ت اور تو قعات سے آگا ہ کیا۔ اجلا س میں اس با ت پر اتفا ق کیا گیا کہ عوام کو صحت سہو لیا ت کی فراہمی میں آسانی لا نے کیلئے دن رات محنت کی جا ئیگی۔

متعلقہ عنوان :