سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ثاقب ظفر نے میڈیکل پروفیشنلز کیلئے 6کروڑ روپے مالیت65 بلاسود قرضوں کی منظوری دیدی
بدھ 10 اکتوبر 2018 18:06
(جاری ہے)
ثاقب ظفر نے کہا کہ پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن 3 کیٹیگری میں قرضے دیتی ہے۔
3لاکھ روپے سے شروع ہونے والے قرضے کی زیادہ سے زیادہ حد 25 لاکھ ہے ۔انہوں نے اس بات پر اظہار اطمینان کیا کہ پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن کے تحت قرضوں کی واپسی کی شرح 100 فیصد ہے۔ مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن نے بتایا کہ آن لائن رجسٹریشن کے بعد مکمل شفاف طریقے سے قرضوں کا اجراکیا جاتا ہے۔با لخصوص دیہی یا پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے اپنا کاروبار شروع کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.