واہگہ بارڈر پر کسٹم اور اے این ایف کی مشترکہ کاروائی ،بھارت سمگل کی جانیوالی 15کلو ہیروئن برآمد کر لی
بدھ 10 اکتوبر 2018 22:40
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کسٹم اور اے این ایف نے مال گاڑی کی تلاشی کے دوران واہگہ ریلوے اسٹیشن پر بھارت سمگل کی جانے والی 15کلو اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن ٹرین کے ویلو کے ساتھ بنے باکس سے برآمد کر لی ۔
ذرائع کے مطابق ہیروئن انتہائی مہارت سے ٹرین کے پہیوں کے ساتھ موجود خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی ۔سپر ٹنڈنٹ کسٹمز ناصر مِنہاس انسپکٹر کسٹمز رانا صادق اور خالد بٹ اور حوالدار شوکت نے کاروائی میں حِصہ لیا۔بعد ازاں ڈی سی کسٹم نویداالرحمن بگوی بھی موقع پر پہنچ گئے۔کسٹم اور اے این نے مشترکہ ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.