ناجائز تجاوزات اور صفائی اور سر سبز پروگرام کے تحت ضلع شیخوپورہ میں ضلعی انتظامیہ کا بھرپور مہم کا آغاز
جمعرات 11 اکتوبر 2018 17:21
(جاری ہے)
سر سبز اور صاف پنجاب پروگرام کی مہم کے تحت اہم مقامات جس میں سرکاری ہسپتال ، باغات اور مین روڑ شامل ہیں ،جن پر مختلف اقسام کے تقریبا- 400 پودے لگاے گے۔
جبکہ 218افراد پر مبنی عملہ صفائی کی مدد سے پانچوں تحصیلوں کے 178سے زائد مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا گیا۔ گزشتہ 10 روز کے دوران 258 ایکڑ، 05کنال اور 14 مرلے،جس کی مالیت تقریباًٍٍٍ 72 کروڑ اور 83 لاکھ ہے،زرعی / محکمہ مال کا رقبہ کو واگزار کروایا گیا۔شہری علاقہ جات میں 17ایکڑ ،02 کنال اور 15 مرلہ رقبہ واگزارکروایا گیا جس کی مالیت 02 ارب 43کروڑ اور 53لاکھ روپیہے۔ اس طرح واگزار کروایا گیا کل رقبہ 275 ایکڑ، 07کنال اور 19 مرلے،جس کی مالیت تقریباًٍٍٍٍٍٍٍٍٍ 03 ارب، 16 کروڑ اور 36 لاکھ روپے ہے۔ ناجائز تجاوزات مہم کے دوران 444 وارنگ جاری کی گئیں اور 39 افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے اس مہم کے دروان ایکشن کرتے ہوئے 136,100/ روپے جرمانہ کیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کی سربراہی میں گزشتہ روز ضلعی سطح پرقائم کی گئی کمیٹی کے ایک اہم اجلاس کی کاروائی عمل میں لائی گئی۔ جس میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) اور تمام منتخب عوامی نمائندگان نے ضلع بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی ،شجر کاری اور صفائی کو یقینی بنانے کے لیے واضع احکامات صادر کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی آفیسر کی جانب سے کسی قسم کی کوتاہی کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.