پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے سرگودھا سمیت 203عطائیوں کے کاروبارسیل کردیئے
پیر 15 اکتوبر 2018 13:59
(جاری ہے)
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیموں نے سرگودھاسمیت مختلف شہروں میں 915علاجگاہوں پر چھاپے ماری301 عطائیوں کے اڈوں پر کاروبارتبدیل ہو گے۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نیشیخوپورہ میں 120 ،بہاولپور میں107،فیصل آباد میں100،سرگودھا میں95،گجرانوالہ میں93،لاہوریوں 93 ،راولپنڈی میں92،ساہیوال 85اور مظفرگڑھ59علاجگاہوں پر چھاپے مارے اور203عطائیوں کے کاروبارسیل کئے گے ہیں۔اور 301 اڈوں پر دوسرے کاروبار شروع کردیے گئے ہیں۔جن اڈوں کع سیل کیا گیا ان پرغیر قا نونی طو ر پر مختلف اقسا م کی صحت کی سہولیا ت مہیا کر رہے تھیاب تک پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے 16,200سے زائد عطائیوں کے اڈے سربمہر کیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.