پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے حکومت پنجاب سے 150 پولیس کمیونیکیشن آفیسرز بھرتی کرنے کی اجازت طلب کر لی
پیر 15 اکتوبر 2018 15:21
(جاری ہے)
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ایس سی اے کا بنایا گیا پنجاب پولیس انٹیگریٹیڈ کمانڈ ، کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سنٹر انتہائی ایڈوانس ٹیکنیک سمیت جدید آلات سے وابستہ ہے ،سنٹر کو مستقبل میں مزید فعال بنانے اور بآسانی چلائے رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ خالی آسامیوں کو فل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں،بجٹ موجود ہے ، انٹرنیشنل پراجیکٹ کنٹریکٹر میسرز ہواوے ٹیکنالوجیز(پرائیویٹ)لمٹیڈ سے سٹاف کوجدید ٹریننگ دینے کا معاہدہ بھی موجود ہے۔
150آسامیاں فوری پر نہ کی گئیں تو بجٹ لیپس ہو جائے گا اور سٹاف کی ٹریننگ بھی ممکن نہیں ہو سکے گی۔پنجاب سیف سٹیز کے معاملات کو مستقبل میں بھی بآسانی چلائے رکھنے کے لئے بھرتیوں کی فوری اجازت دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.