گورنرسندھ سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کی ملاقات
عصر حاضر کے مطابق دفاعی پیداوار ، دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 ء سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
پیر 15 اکتوبر 2018 20:19
(جاری ہے)
گورنرسندھ نے کہا کہ وزارت دفاعی پیداوار اہم قومی خدمت انجام دے رہا ہے ،آئیڈیاز نمائش کے ذریعہ پاکستانی دفاعی صنعت کو پوری دنیا میں متعارف کرایا گیا جس سے پاکستان کی تیار کردہ دفاعی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ بھی ہورہا ہے جو کہ خوش آئند ہے اس طرح کی مزید دفاعی نمائشوں کے انعقاد سے ہم بھاری زرمبادلہ حاصل کرسکتے ہیں ۔
ملاقات میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوا ر زبیدہ جلال نے کہا کہ آئیڈیاز 2018 ء کے کامیاب انعقاد کے لئے ہر ممکن اقدمات کئے جارہے ہیں ، پاکستان کی دفاعی مصنوعات اپنے معیا ر کے باعث دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کررہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.