گھیا کد و بلڈ پر یشر و دیگر ا مر ا ض کنٹرو ل کوکر نے میں بہت مفید ہے، زرعی ماہرین

پیر 15 اکتوبر 2018 22:49

سلانوالی۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) زر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ گھیا کد و مو سم گر ما کی ا ہم اور انتہا ئی مفید سبز ی ہے ،غذا ئی اعتبا ر سے گھیا کد ومیں نشا تہ چکنا ئی کلشیم آ ئر ن فاسفو ر س اور حیا تین کے ا جزا ء پا ئے جا تے ہیں ،گھیا کد و ں کی تاثیر ٹھنڈ ی ہے،یہ شو گر ،بلڈ پر یشر، د ل، جگر، پھیپھڑو ں ،کھا نسی اور د مہ کے ا مر ا ض کو کنٹرو ل کر نے میں بہت مفید ہے، میدانی علاقوں میں عا م طور پر گھیا کد و ں کی تین فصلیں کا شت کی جا تی ہے، پہلی فصل فرور ی تا ما ر چ، دوسر ی فصل جو لا ئی تا ا گست جبکہ تیسر ی فصل ا کتو بر کے آخر یا نومبر کے شرو ع میں کا شت کی جا تی ہے ۔