آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا پر فرد جرم عائد
پیر 15 اکتوبر 2018 23:40
(جاری ہے)
پیر کو آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر جے سوریا پر فرد جرم عائد کی گئی ہے، سابق بلے باز پر اینٹی کرپشن کوڈ کی دو شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ان پر کرپشن کی تحقیقات کے دوران اینٹی کرپشن یونٹ سے تعاون نہ کرنے اور تحقیقات میں تاخیر اور ان پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرنے کا الزام ہے۔
49 سالہ سابق آل رائونڈر کو الزامات کے خلاف جواب جمع کرانے کیلئے 14 دن کا وقت دیا گیا ہے۔ جے سوریا سری لنکن بورڈ کے ساتھ بطور چیف سلیکٹر اور چیئرمین آف سلیکٹرز کام کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل مینجر ایلکس مارشل نے رواں ماہ کے شروع میں سری لنکا میں کرکٹ میں سنگین کرپشن الزامات پر تحقیقات کا بھی اعلان کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.