علی گڑھ کالج سے ملحقہ 30کروڑروپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزارکرالی گئی
منگل 16 اکتوبر 2018 00:02
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر سٹی آغا ظہیر عباس شیرازی نے گزشتہ روز بھاری مشینری کے ہمراہ 5گھنٹے سے زائد مسلسل آپریشن کیا اور تمام دکانوں کو مسمار کرکے کئی کنال اراضی واگزار کروالی ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے سرکاری اراضی کا ایک ایک انچ واگزار کرانے کا عزم کر رکھا ہے ۔اس حوالے سے کسی قبضہ مافیا کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عرصہ دراز سے اس اراضی کا کرایہ وصول کرنے والے عناصر کے خلاف بھی کیس نیب کو بھیجے گی اور سرکاری خزانے کا ایک ایک پیسہ وصول کیا جائے گا ۔دریں اثناء شہریوں نے کروڑوں روپے کی اراضی واگزار کرانے پر ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.