گوادر میں ریئل اسٹیٹ کے بزنس میں سرمایہ کاروں کے لئے مواقع موجود ہیں، چنگیز بلوچ
سی پیک کا مرکز بننے کے امکانات کے تناظر میں گوادر میں ریئل اسٹیٹ کی قیمتوں میں کئی گنااضافہ ہوا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹرجی ڈی اے کی اے پی پی سے گفتگو
منگل 16 اکتوبر 2018 16:33
(جاری ہے)
بہت سارے لوگ سرمایہ کاری کررہے ہیں کیونکہ یہاں پر بہتر نتائج حاصل ہورہے ہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قواعد وضوابط کی پاسداری نہ کرنے والے سرمایہ کاروں کے این او سیز کو منسوخ کیا جائے گا اور اسی طرح مقررہ نظام الاوقات کے مطابق ترقیاتی کام نہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں جی ڈی اے سرمایہ کاروں کے ساتھ تعاون کررہی ہے جبکہ شہر میں میونسپل خدمات کی فراہمی میں بھی ادارہ کردار ادا کررہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.