لاہور،تشدد اورعدم برداشت کے رویے ماحول کو تعفن زدہ اور نفرت انگیز بناتے ہیں،سردارشاکرمزاری
اسلام دین رحمت و محبت ہے،اسلام کائنات کے ہرفرد کے امن اور سلامتی کا ضامن ہے،معاشرے کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے باہمی رواداری اور برداشت کے رویوں کو فروغ دینا ہو گا، نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن
منگل 16 اکتوبر 2018 20:23
(جاری ہے)
اسلام کی تعلیمات کا ماحصل ہی نفرتوں کا خاتمہ اور محبتوں کا فروغ ہے۔
آج عدم برداشت کے رویوں اور دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے تحریک منہاج القرآن اسلام کے حقیقی تصور امن و محبت کو عام کرنے کا فریضہ احسن انداز سے سرانجام دے رہی ہے۔ملتان میں تحریکی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے ہر کارکن کو دیگر افراد معاشرہ کیلئے امن و محبت کا پیکر ہونا چاہیے۔اسلام کی تعلیمات ہمارے عمل اور کردار سے جھلکنی چاہیں۔اس موقع پر ڈویژنل امیر رائو محمد اسحاق،یاسرارشاد،میجر محمداقبال چغتائی،مخدوم شہبازہاشمی،احسان سعیدی،شوکت مصطفوی،احمد قریشی،شیرخان،خالد محمود،ارشدقادری اور دیگر نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.