کوہاٹ ، درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں حادثہ، ایک مزدور جاں بحق ہو گیا
منگل 16 اکتوبر 2018 20:29
(جاری ہے)
باخبر سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کے روز درہ آدم خیل کے علاقے اخوروال میں واقع کی کوئلے کی ایک کان میں ایک مزدور کسی طرح ملبہ تلے دب کر جاں بحق ہوگیا جسے اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے منگل کے روز بہت کوششوں کے بعد نکال لیا ۔
جاں بحق مزدور کا نام فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکا تاہم مرحوم کا تعلق بھی شانگلہ سے بتایاجاتا ہے۔یادرہے کہ ایک ماہ کے اندر درہ آدم خیل میں کوئلے کی کانوں میں تین مختلف حادثات میں اب تک تیرہ مزدور جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ادھر قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل کے انتظامی حکام نے منگل کے روز کاروائی کرتے ہوئے خان افضال کے علاقے میں واقع دو کول مائنز کو حفاظتی انتظامات اور آلات کی عدم موجودگی پر سیل کردیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.