سپیشل پر سن ڈس ایبل آرگنائزیشن فاٹا کا اپنے مطالبا ت کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
منگل 16 اکتوبر 2018 20:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت ہما رے لئے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جا ئے تا کہ ہم اپنے ضروریات آسانی کیساتھ مکمل کر سکے تاکہ ہم معاشرے اور اپنوں پر بوج نہ بن جا ئے۔
انہوں نے کہاکہ معذور افراد کیلئے مختلف سر کاری بھر توں کیلئے کوٹہ 2کی بجا ئے 5فیصد مختص کیا جا ئے کیونکہ ہمیں معاشرے کی دوسروں افراد کے مقابلے میں میرٹ میں بھی خصوصی رعایت کی جا ئے۔انہوں نے وزیر اعظم عمران خان ، گورنر خیبر پختوبخوا شاہ فرمان ،کور کمانڈرپشاور ،ڈپٹی کمشنر شہاب علی شاہ اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ہمارے لئے سکیل ،ایجوکیشن اور ووکیشنل سنٹرز مقرر کیا جا ئے ورنہ ہم اپنے مطالبات ماننے تک گورنر ہائوس کے سامنے احتجاجی دھرناجاری ر کھینگے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.