پنجاب کے بجٹ میںتعلیم کے شعبے کے لئے 373ارب روپے کی رقم مختص کی جا رہی ہے، مخدوم ہاشم جواں بخت
منگل 16 اکتوبر 2018 23:20
(جاری ہے)
اس منصوبے کے لئے 500ملین سے زائد کی رقص مختص کی جارہی ہے ۔اس منصوبے سے لاکھوں بچے ڈراپ آئوٹ سے بچ جائین گے ۔
اسی طرح پرائمری سکولز میںسہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا اور وہ اضلاع جو تعلیمی اہداف میں پنجاب کے بہتر اضلاع سے پیچھے ہیں ا ن کے لئے low pimary District programes کا اجراء کیا جارہا ہے تاکہ اگلے تین سال میںان اضلاع کی تعلیمی انفرسٹرکچر اور اہداف کی تکمیل بہترین اضلاع برابر ہوسکے ۔ ایک اور منصوبے کے تحت ہائی سکولز میں ٹیکنیکل اینڈووکیشنل تعلیم کا ایک نیاٹریک متعارف کروایا جارہا ہے جس کے لئے بھی 50ملین روپے مختص ہیں ۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت نجی اور سرکاری سکولز کے لئے بالترتیب 12ارب اور 4ارب روپے کے فنڈز تجویز کئے گئے ہیں،انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں قوموں کی ترقی میںبین الاقوامی معیار کی یونیورسٹیاں ہی بنیادی کردار ادا کرتی ہیں لیکن صوبہ پنجاب میں بدقسمتی سے بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹیوں کا فقدان ہے اس بات کو مد نظررکھتے ہوئے موجودہ مالی سال میں شمالی ، جنوبی اور وسطی پنجاب میں تین نئی اعلیٰ معیارکی یونیورسٹیوں کی فیسبیلٹی سٹڈی کروائی جارہی ہے علاوہ ازیں کالجز کے معیار کو بہتربنانے کیلئے ماڈل کالجز بنائے جارہے ہیں جس کے بعد مرحلہ وار جامع پالیسی کے تحت تمام کالجز کو ماڈل کالجز میں تبدیل کردیاجائے گا ، یوتھ اس ملک کااثاثہ ہیں اس لئے مستحق اور ہونہار طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے ایک ار ب روپے کے وظیفہ جات بھی دئیے جائیں گے تاکہ وہ ملک اور قوم کی ترقی کے سفر میں شامل ہوسکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.