ْوفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس
ای سی سی نے گھریلو صارفین سے لے کر صنعت کے پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کیلئے اضافی گیس سپلائی کو یقینی بنانے کے میکنزم کی منظوری دی
منگل 16 اکتوبر 2018 23:49
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ان شعبوں کو پاور سیکٹر کے برابر گیس کی سپلائی میں ترجیح دی جائے گی اور موسم سرما کے تین ماہ کے دوران جب گھریلو صارفین کیلئے گیس کی طلب عروج پر ہوتی ہے، آر ایل این جی فراہم کی جائے گی جبکہ مارچ سے نومبر کے دوران ان صنعتوں کو گھریلو گیس اور آر ایل این جی 50، 50 کے تناسب سے فراہم کی جائے گی۔
اجلاس میں گذشتہ حکومت کی طرف سے کئے گئے ایل این جی ٹرمینلز کے معاہدوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔ ای سی سی نے فیصلہ کیا کہ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں اس حوالہ سے حقائق کو پیش کیا جائے گا۔ ای سی سی نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں کی طرف سے بہترین بجٹ کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ ’’آئی کیوب قمر ‘‘کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.