حکومت نے مختلف درآمدی اشیاءپر ریگیولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی
ایف بی آر نے بعض اشیاءپر پہلی بار ڈیوٹی کا نفاذ کیاہے تاہم مختلف مصنوعات پر ڈیوٹی میں تبدیلی نہیں کی گئی. ذرائع
میاں محمد ندیم بدھ 17 اکتوبر 2018 12:07
(جاری ہے)
الیکٹرک ساﺅنڈ ایمپلی فائرزپر5 فیصد ڈیوٹی عائد جبکہ امپورٹڈ فرنیچر پر ڈیوٹی 10 فیصد بڑھ کر 45 فیصد ہوگئی.
فانوس سمیت مختلف الیکٹرک لائٹس اور سجاوٹ پر ڈیوٹی 10 فیصد بڑھ گئی. امپورٹڈ تعمیراتی پتھر پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد،جوسز پر ڈیوٹی بھی 10 فیصد، پلاسٹک مصنوعات اور بوتلوں پر ڈیوٹی میں پانچ فیصد اضافہ ، ٹوائلٹ پیپر پر 5 فیصد ڈیوٹی عائد ، اسپورٹس فور بائے فور گاڑی پر ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا. اسی طرح مختلف گاڑیوں کے پرزوں کی امپورٹ اور بانس سے بنے فرنیچر پر بھی ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، پھولوں کی درآمد پر بھی 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے. فانوس سمیت مختلف الیکٹرک لائٹس اور سجاوٹ پر ڈیوٹی 10 فیصد بڑھ گئی. امپورٹڈ تعمیراتی پتھر پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد،جوسز پر ڈیوٹی بھی 10 فیصد، پلاسٹک مصنوعات اور بوتلوں پر ڈیوٹی میں پانچ فیصد اضافہ ، ٹوائلٹ پیپر پر 5 فیصد ڈیوٹی عائد ، اسپورٹس فور بائے فور گاڑی پر ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا. اسی طرح مختلف گاڑیوں کے پرزوں کی امپورٹ اور بانس سے بنے فرنیچر پر بھی ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، پھولوں کی درآمد پر بھی 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے.مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.