وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں، کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے، اللہ دتہ مہر
بدھ 17 اکتوبر 2018 14:23
(جاری ہے)
انہوں نے طلباء و طالبات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کو معاشرتی برائیوں سے بچانے اور صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھی توجہ دینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت فیڈرل بورڈ انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز بوائز فٹ بال چیمپئن شپ اسلام آباد میں جاری ہے جس میں 29 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 19 اکتوبر کو جبکہ فائنل 20 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.